تضخم القلب

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - (جسامت میں) دل کا ضخیم ہو جانا، قلب کا بڑھ جانا۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - (جسامت میں) دل کا ضخیم ہو جانا، قلب کا بڑھ جانا۔